the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

چین کے وزیراعظم لی کیچیانگ نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر انسدادِ دہشت گردی کے لیے مختلف اقوام کے درمیان مضبوط تعاون ضروری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزیراعظم نے یہ بات ایشیا یورپ سمٹ کے ایک اجلاس کے شرکاءسے خطاب



کے دوران کہی۔ لی نے کہاکہ تقریباً دنیا کی ہر ریاست کو کسی نہ کسی قسم کے دہشت گردانہ واقعات کا سامنا ہے اور اِس کے سدباب کے لیے اقوام کے درمیان قریبی تعاون اور رابطہ کاری انتہائی اہم ہے۔ چینی وزیراعظم نے معاشروں میں برداشت پیدا کرنے کی کوششوں کو بھی اہم قرار دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.